جڑانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں تین ڈاکو ہلاک، تین شدید زخمی
جڑانوالہ:فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کر کے بعد فرار ہو رہے تھے، جب پولیس تھانہ صدر نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا۔
Load/Hide Comments


