کوئٹہ ، ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر تیز رفتار ٹریکٹر نے عبدالرحمن نامی بچے کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


