سوشل میڈیا کی پیداوارجماعت ٹک ٹاک پر پابندی لگارہی ہے، سعید غنی
کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کی پیداوارجماعت ٹک ٹاک پر پابندی لگارہی ہے۔
سعید غنی نے کہا کہ ’فردوس آپا نے گیس بحران پراحتجاج کیا، فردوس آپا نے وفاقی وزرا کو کہا کوئی شرم ہوتی ہےکوئی حیا ہوتی ہے‘۔
خیال رہے کہ حکومت نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگادی ہے جس کے حوالے سے قوم کے ملے جلے خیالات سامنے آرہے ہیں۔
Load/Hide Comments


