برطانوی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس طرز پر روزانہ ٹی وی بریفنگ کیلئے میزبان مقرر کردی
لندن(انتخاب نیوز)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وائٹ ہاؤس کی طرز پر روزانہ ٹی وی بریفنگ کیلئے سینئر خاتون صحافی ایلگرا سٹریٹن کو میزبان مقرر کر دیالندن (اے ایف پی)کیمبرج یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ایلگرا سٹریٹن بی بی سی کے علاوہ روزنامہ گارجین اور ائی ٹی وی کیلئے کام کر چکی ہیں، وہ اپریل میں وزارت خزانہ کے شعبہ اطلاعات کی سربراہ مقرر ہوئیں۔
Load/Hide Comments


