ایران ،سابق پارلیمانی لیڈر محمد علی بور مختار کرپشن کے الزام میں گرفتار
تہران:ایران میں پولیس نے ایک سینئر سیاست دان اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد علی بور مختار کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت تفتیش کے لیے گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق رکن پارلیمنٹ محمد علی بورمختار ایرانی پارلیمنٹ میں آرٹیکل 90 کی نگران کمیٹی کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ موجودہ حکومت نے ان پر کرپشن کا الزام عاید کیا اور انہیں اسی الزام کی چھان بین کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


