پنجگور،ایرانی تیل سے لدی گاڑی میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ : پنجگور میںایرا نی پٹرول اور ڈیزل سے لوڈ گاڑی کوآگ لگ جا نے سے گا ڑی تبا ہ کوئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا ۔ پو لیس کے مطابق پیر کو پنجگور کے علا قے چتکان میں ایرا نی پٹرول اور ڈیزل سے لوڈ گاڑی میں اچا نک آگ لگ جا نے با عث گا ڑی تبا ہ ہو گئی جبکہ کوئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا گاڑی کو ایرانی پٹرول اور ڈیزل کے غیر قانونی کاروبار کیلئے استعمال کیاجاتاتھا مز ید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


