کوئٹہ جلسہ کے لیے پی ڈی ایم نے 27لاکھ روپے کاچندہ جمع کرلیا

کوئٹہ:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ بلوچستان کی جانب سے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے اس سلسلے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے 27 لاکھ روپے چندہ بھی جمع کیا جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب مریم نواز، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل، نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکڑ عبدالمالک بلوچ اور دیگر خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں