نواب رئیسانی نے نیب کو’’ نیشنل اتھارٹی بلیک ‘‘میلنگ قرار دیدیا

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قومی احتساب بیورو ( نیب ) کو نیشنل اتھارٹی آف بلیک میلنگ قرار دے دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں