کراچی: فلاحی ادارے کی گاڑی میں آتشزدگی، 1 زخمی اکتوبر 21, 2020اکتوبر 21, 2020 0 تبصرے کراچی: کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک نمبر 4 میں ڈسکو بیکری کے قریب فلاحی ادارے کی گاڑی میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)