آصفہ بھٹوزرداری کی والدین سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی چھوٹی ہمشیرہ اور پولیو کی سفیرآصفہ بھٹو زرداری نے اپیل کی ہے کہ والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔اپنے ٹویٹر پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ لاڑکانہ، سکھر اور شہید بینظیر آباد میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو چکا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں