افغانستان، راکٹ مکان پر آن گرا،6 افراد ہلاک
کابل:افغانستان میں طالبان کے راکٹ حملے میں ایک مکان میں مقیم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔صوبہ بلخ کے ادارہ پولیس کے ترجمان عادل شا عادل نے بتایا ہے کہ یہ راکٹ حملہ شول غرہ نامی علاقے میں کیا گیا جو کہ مکان پر آن گرا۔ اس واقعے میں چھ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔طالبان نے تاحال اس حوالے سے بیان نہیں دیا ہے
Load/Hide Comments


