لیون شہر کے چرچ میں آرتھوڈکس پادری فائرنگ سے زخمی،حملہ آور فرار

پیرس :فرانس کے شہر لیون میں ایک مسلح شخص نے ایک چرچ میں آرتھوڈکس پادری کو گولی ماردی ہے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ یہ واقعہ سہ پہر چار بجے کے قریب پیش آیا ہے۔حملہ آور نے پادری کو دو گولیاں ماریں

اپنا تبصرہ بھیجیں