اگر دشمن کے ایجنڈے پر چلنا جمہوری ہے تو میں یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتا،جنرل قادر بلوچ
اسلام آ باد : پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ناراض رہنما جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ اگر دشمن کے ایجنڈے پر چلنا جمہوری ہے تو میں یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جی بالکل، اگر دشمن کے ایجنڈے پر چلنا، آئینی اور جمہوری ہے تو میں واقعی یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
Load/Hide Comments


