گورنر کی توثیق کے بعدبولان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز ترمیمی ایکٹ 2020 نافذ العمل

کوئٹہ 3 نومبر:بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز ترمیمی بل 2020ئصوبائی اسمبلی بلوچستان سے 26 اکتوبر 2020ء کو منظور ہونے او ر گورنر بلوچستان کی توثیق سے03 نومبر 2020کو بولان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز ترمیمی ایکٹ 2020 نافذ العمل ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں