وفاقی حکومت کا بلوچستان میں فرنٹیئر کور کا ایک اور ہیڈکواٹر ایف سی بلوچستان غربی کے قیام کی منظوری

ویب ڈیسک : بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے دائرہ کارکو مزید بڑھا دیا گیاحکو مت نے بلوچستان میں فرنٹیئر کور کا ایک اور ہیڈکواٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہیںایف سی بلوچستان (غربی) کے ہیڈکوارٹر کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوچکا ہے وفاقی کابینہ نے 25 اپریل کو نئے ہیڈکوارٹر کے قیام کی منظوری دی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں