کوئٹہ،سوراب کے علاقے سے مسلح افراد نے 3 نوجوانوں کو اغوا کر لیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق گزشتہ روزسوراب کے علاقے میں مسلح افراد نے 3نوجوانوں نذیر احمد، عبدالصمد اور دادک سکنہ شیرانی کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
Load/Hide Comments


