مولاناہدایت الراحمن کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں،محکمہ کھیل کے حوالے تحفظات پر حکومت کے اپنے ہی گورنر نے مہر لگادی،یونس عزیز زہری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے بیان میں کہا ہے کہ مولاناہدایت الراحمن کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں،محکمہ کھیل کے حوالے تحفظات پر حکومت کے اپنے ہی گورنر نے مہر لگادی۔میں مولانا ہدایت الراحمن کی بات کو جواب نہیں دوں گا موقع آنے پر میرے دوست اسکا جواب دے دیں گے ۔محکمہ کھیل وثقافت کے حوالے میرے تحفظات اور خدشات کو گورنر بلوچستان نے بھی تسلیم کیا ۔جب ایک گورنر محکمہ کھیل کے حوالے تحفظات اور خدشات کا اظہار کرچکے ہیں اس کا مطلب دل میں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے