امریکا کا فی الحال فوری طور پر ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر نے میڈیا پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کا فی الحال ایران پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں، ایران کے ساتھ امریکا کی پوزیشن مضبوط ہے، لگتا ہے ہمیں وہ سب کچھ مل رہا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے