لیگی ایم این اے دوبئی سے 8 ارب روپے سے زائد کا فراڈ کر کے پاکستان روپوش

ہارون آباد: بہاولپور حلقہ این اے 169 سے منتخب ن لیگی ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر دوبئی سے 8 ارب روپے سے زائد کا فراڈ کر کے گذشتہ ڈھائی سالوں سے پاکستان روپوش،دوبئی یو اے ای میں 60 سے زائد فراڈ دھوکا دہی اور دیگر لین دین کے مقدمات درج۔دوبئی پولیس کو مطلوب شخص پاکستان قومی اسمبلی میں ووٹ کو عزت دو اور ہرے پاسپورٹ کو عزت دالا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں