لیبیا میں پانچ اجتماعی قبروں سے17لاشیں برآمد
طرابلس:مغربی لیبیا کے علاقے ترحونہ میں نئی اجتماعی قبریں دریافت کی گئی ہیں جس میں کھدائی کے دوران 17 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کرنے کے لیے حکومتی معاہدے کے تحت اقوام متحدہ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ لطفی توفیق کا کہنا تھا کہ 5 نئی اجتماعی قبریں ملی ہیں جن میں سے 17 افراد لاشیں نکالی گئیں
Load/Hide Comments


