سیکرٹری زراعت قمبر دشتی کرونا وائرس سے متعلق محکمہ صحت میں بھی خدمات سرانجام دینگے

کوئٹہ:کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے بلوچستان حکومت کی مجاز اتھارٹی کے منظوری کے بعد سیکرٹری زراعت قمبر دشتی کورونا وائرس کے امور سے متعلق محکمہ صحت میں بھی اپنی خدمات سرانجام دینگے،

اپنا تبصرہ بھیجیں