قلعہ عبداللہ میں کوژک ٹاپ کے مقام پر برفباری کا سلسلہ شروع جبکہ کوئٹہ میں بوندا باندی

کوئٹہ:قلعہ عبداللہ میں کوژک ٹاپ کے مقام پر برفباری کا سلسلہ شروع جبکہ کوئٹہ میں بوندا باندی،تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کوئٹہ چمن شاہراہ پر کوژک ٹاپ کے مقام پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہا جبکہ کوئٹہ شہر میں بھی بدھ کی رات کی بونداباندی سے موسم سرد ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں