مسلم لیگ(ن) نے ”ووٹ کو عزت دو“کے نعرے والے فیس ماسک تیار کرا لئے
لاہور:پاکستان مسلم لیگ(ن) نے ”ووٹ کو عزت دو“کے نعرے والے فیس ماسک تیار کرا لئے، رہنماؤں اور کارکنوں کو ”ووٹ کو عزت دو“ کی تحریر والے ماسک پہنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے 5 لاکھ خصوصی ماسک تیار کروا لئے ہیں جن پر ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ تحریر ہے۔
Load/Hide Comments


