پاکستان میں کرونا وائرس ایران سے منتقل ہوا،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران نے اپنے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس ایران کے ذریعے منتقل ہوا ہے انہوں نے کہا کہ چین کے بعد سب سے متاثرہ ملک ایران تھالیکن چین کے برعکس ایران کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ وہ اس وباء پر قابوپاسکتااس لئے ایران نے اپنے وہاں مقیم پاکستانیوں کوپاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیاجب ایران سے آئے ہوئے پاکستانی تفتان میں قیام کیا تو وہی سے ملک میں مرض کے پھیلنے کا آغاز ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں