ایران کی انجلینا جولی کو جعل سازی پر 10 سال قید کی سزا
تہران :ایران کی ایک انقلاب عدالت نے ایک سال قبل پلاسٹک سرجری کی مدد سے انجیلینا جولی کی ہم شکل بننے کی کوشش کرنے والی دو شیزہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے تاہم وہ اس سزا کے خلاف اپیل کرسکتی ہیں۔خیال رہے کہ ایران میں انسٹا گرام اسٹار فاطمہ خویشوند کو پولیس نے اکتوبر2019 کو گرفتار کیا تھا
Load/Hide Comments


