خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استفعیٰ دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیالکوٹ سے 14 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفے نوازشریف کو بھجوا دیئے ہیں۔سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی جمع کرا دیا ہے۔ چوہدری ارمغان سبحانی، خوش اختر سبحانی نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔جب کہ منشاء اللہ بٹ، رانا افضل نے بھی استعفی جمع کروا دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں