بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

راولپنڈی :بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر پر شہری آبادی کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 45 سالہ شہری زخمی ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں