نائیجیریا: 321 طلبا اغوا، بعض طلبا اغواکاروں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب
ابوجا:نائیجیریا میں اسکول سے تین سو اکیس طلبا کواغوا کر لیا گیا تاہم بعض طلبا اغواکاروں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ فوج اور انٹیلی جنس سربراہ ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ طلبا کے اغوا کے بعد ریاست کٹسینا کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں
Load/Hide Comments


