امریکہ طالبان محفل پاکستان کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی محفل مکمل نہیں ہو سکتی دوحہ معاہدے میں ہم موجود ہونگے مذاکرات میں آج ہم جہاں کھڑے ہیں یہ آسان کام نہیں تھا ہم اپنی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں افغان قیادت بھی کی ذمہ داریاں ہیں ہم نے اپنا کام کر دیا اب افغانوں کو اپنا کام کرنا ہوگاپاکستان کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں جس سے بات یہاں تک پہنچی ہے جو طبقہ امن نہیں چاہتا وہ اسلحہ فروخت کرانے کیلئے جنگ کی کوششوں میں ہے پاکستان نے دنیا کو قائل کیا کہ جنگ افغان مسئلے کا حل نہیں مذاکرات ہے –
Load/Hide Comments