مستونگ میں نوسرباز گروہ نے شہر ی کے اکاؤنٹ سے تین لاکھ لوٹ لئے
مستونگ، مستونگ میں نوسرباز گروہ سرگرم نوسرباز گروہ نے شہر ی کے اکاؤنٹ سے تین لاکھ لوٹ لئے تفصیلات کے مطابق مستونگ میں نوسرباز گروہ سرگرم نوسرباز گروہ نے مستونگ کے ایک شہری محمدرحیم کے پاس بھی ایسی ایک فون کال آئی تھی جس نے بینک آکاونٹ کی معلومات انہیں دی تھی جس کے بعد مزکورہ شخص کے بینک آکانٹ سے 3 لاکھ رو پے غائب کردئیے
Load/Hide Comments