اسلام آباد، پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار

اسلام آباد:اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم کالعدم قرار دے دیا گیا۔بدھ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس وصولی سی ڈی اے کا اختیار نہیں بلکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن وصول کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں