اسرائیل میں نیتین یاہو کے خلاف ہزارہا افراد کا مظاہرہ

تل ابیب :اسرائیل میں ہزارہا افراد نے ایک بار پھر وزیراعظم نیتین یاہو کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یروشلم میں نیتن یاہو کے دفتر کے سامنے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ دیگر شہروں سے بھی مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں