روس‘داعش کے 4ارکان بم سمیت گرفتار
داجستان/روس :روسی سکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ روس اس وقت بڑی تباہی سے بچ گیا ہے کیونکہ داعش کے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔انٹرنیشنل تنظیم داعش کے لوگوں نے روس کے جوبی حصے میں واقع داجستان شہر میں موجود اہم عمارت کو بم سے اڑانے کا منصوبہ بنایا ہوا تھا۔یہ انتظامی بلڈنگ سکیورٹی سروسز سے وابسطہ تھی جسے بم کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔
Load/Hide Comments


