2020 کا آخری سورج تمام خوشیاں غم سمیٹ کر غروب ہو گیا
کوئٹہ:2020 کا آخری سورج تمام خوشیاں غم سمیٹ کر غروب ہو گیا تفصیلات کے مطا بق 2020کا آ خری سورج تما م خو شیاں اور ہر قسم کے غم سمیٹ کر غروب ہو گیا 2020کوویڈ19کے بد ترین وبا ئی سال کے طور پر یاد رہے گا 2020میں پوری دنیا کو مصا ئب اور آز ما ئشوں کا سا منا رہا حکومت اور عوام کے لیے بھی سال 2020اچھا ثا بت نہ ہوا عوام مہنگا ئی کی وجہ سے پریشان رہے۔
Load/Hide Comments


