مراد سعید نے نیب ترامیم کے اپوزیشن دستاویزات پھاڑ دیں

اسلام آباد : مراد سعید نے نیب ترامیم کے اپوزیشن دستاویزات پھاڑ کر کہا کہ نہیں دیں گے این آر او جو کرنا ہے کر لو،کراچی میں اردو بولنے،لاہور میں پنجابی کے خلاف گالم گلوج کی جاتی ہے اگر یہ اپوزیشن کا وطیرہ ہے تو ہم بھی ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ ایسی زبانیں بولنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں