بیلہ، پولیس کاروائی بچے پرجنسی تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
بیلہ:بیلہ پولیس کی کاروائی بچے پرجنسی تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،بدھ کے روز ایس ایچ او بیلا انسپکٹر اسحاق رونجھو نے اے ایس آئی امان اللہ رونجھو اور پولیس پارٹی کے ہمراہ حب کے علاقے بھوانی سے پچھلے روز پانچ سالہ بچے اذان حیات ولد محمد حیات بلوچ سکنہ محلہ میتگ بیلا کو جنسی تشدد اور حوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم پرویز ولد محمد اسلم ساکن محلہ میتگ کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری کردی ہیسماجی و عوامی حلقوں نے انسپکٹر اسحاق رونجھو اور پولیس پارٹی کے اس اقدام اور کاروائی کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔
Load/Hide Comments


