کراچی، بھارتی ایجنسی کی حمایت کا الزام میں ایک شخص گرفتار

کراچی(این این آئی)پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں کارروائی کی اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے شخص کا نام منصور عرف انیل ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں