بائیڈن مسلم ممالک پر سفری پابندی سمیت درجنوں احکامات پر دستخط کرینگے
بائیڈن مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے خاتمہ سمیت درجنوں احکامات پر دستخط کرینگےبکے فوری بعد درجنوں ایگزیکٹو آرڈرز پر ئاکریں گے۔واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ایگزیکٹوآرڈرز میں مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کے خاتمہ کا آرڈر بھی شامل ہے۔ بائیڈن پیرس ماحولیاتی معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے احکامات پر بھی دستخط کریں گے۔امریکی میڈیا نے مزید بتایا کہ نومنتخب صدر جو بائیڈن وفاقی عمارتوں میں ماسک لگانے کی پابندی کے حکمنامے پر بھی دستخط کریں گے۔ بائیڈن پہلے سو روز میں امیگریشن سے متعلق جامع منصوبہ پیش کرنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ منصوبے کے تحت قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم تارکین وطن کے لیے شہریت کی راہ ہموار ہوگی۔
Load/Hide Comments


