ایران نے جنوب مشرقی مکران ساحل پر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا
تہران (آن لائن) ایران نے جنوب مشرقی مکران ساحل پر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موساوی اور زمینی فورس کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل کیومارس حیدری کی موجودگی میں جنوب مشرقی مکران ساحل پر فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا۔ایئر بورن بریگیڈ، خصوصی دستے اور تیز رفتار رد عمل کے یونٹ فوجی مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


