لاک ڈاون،مودی نے اپنے لوگوں سے معافی مانگ لی
بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی نے اپنے ماہانہ خطاب میں بھارتی عوام سے معافی مانگتے ہوئے کہاہے کہ مجھے آپ کے مشکلات کا درست اندازہ ہے لیکن اس وقت ایک مضبوط لوک ڈاون ہی بھارت کے حق میں ہے۔ یاد رہے کہ کرونا کی وجہ سے پورے بھارت میں لاک ڈاون ہے۔
Load/Hide Comments