تبلیغی جماعت کے ارکان مساجدوں کو قرنطینہ سمجھیں:آئی جی سندھ

سندھ آئی جی جنرل انسپکٹر مشتاق احمد نے تمام پولیس آفیسروں کو ہدایت جاری کیا ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے ارکان کو مساجدوں سے باہر آنے نہ دیں، یہ ہدایت اس وقت سامنیآیا ہے جب کل ہی حیدرآبادمیں 36تبلیغی ارکان کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں