اکبر بگٹی اور غوث بخش بزنجو اصولوں پر ڈٹے رہنے والے سیاستدان تھے،جسٹس عمرعطا بندیال

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران ایک جگہ اٹارنی جنرل نے موقف اپنایا کہ میں نے پہلے بھی وضاحت کی تھی کہ آئین بنانے والوں میں ذوالفقار علی بھٹو، ولی خان، مفتی محمود اور نوابزادہ نصراللہ جیسے لوگ شامل تھے، جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اکبر خان بگٹی اور غوث بخش بزنجو بھی شامل تھے، اکبر بگٹی اور غوث بخش بزنجو اپنے اصولوں پر ڈٹے رہنے والے سیاستدان تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں