بلو چستان کے ہنر مند طلباء کو بیرون ملک سکالر شپ پر بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ: وفا قی وزارت امور نو جوانان کی جانب سے بلو چستان کے ہنر مند طلبا ء کو بیرون ملک سکالر شپ پر بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات منسٹر ی آف یوتھ افیئر ز کے فوکل پر سن میراوشاق علی شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ منسٹر ی آف یو تھ افیئر ز کی جانب سے بلو چستان کے طلباء کیلئے بیرون ملک سکالر شپ شروع کی جا رہی ہیں جس کیلئے طلبا ء اپنے متعلقہ یو نیورسٹی کے وائس چانسلر سے رابطہ کر کے اسکالر شپ کیلئے با قاعدہ فارم 20مارچ 2021سے انٹر نٹ پرمتعلقہ ویب سائٹ سے کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں