حکومت کی تمام پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں، عوام دو وقت کی روٹی خریدنے سے بھی قاصر ہیں، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ

کوئٹہ:نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سربراہ وسابق سینیٹر ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی خارجہ،داخلہ سمیت تمام پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں ..مزید پڑھیں