بلیدہ میں 15سو زائد منشیات کے مریض، 91سیٹھ دھندہ میں ملوث ہیں،کمیٹی کا اے سی تعینات کرنے کا مطالبہ

تربت: تحصیل بلیدہ زامران میں کئی عرصے سے اسسٹنٹ کمشنر اورتحصیلدارنہیں، عوام لوکل اورڈومیسائل دستخط کروانے کیلئے بھی پریشان ہیں، دوسری طرف منشیات کی روک ..مزید پڑھیں