گھوٹکی میں پسند کی شادی کرنے کیلئے گھر سے نکلنے پر لڑکی قتل

گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں خانپور مہر کے قریب سیم نالو کے مقام پر لڑکی کی لاش برآمد، پولیس حکام کے مطابق لڑکی کو پسند کی شادی کرنے کیلئے گھر سے نکلنے پر قتل کیا گیا، لڑکی کو علاقائی عمائدین کے دباﺅ کے بعد واپس کرایا گیا تھا، پولیس نے مزید بتایا کہ اطلاع ملی کے ایک گاڑی سیم نالے کے قریب کھڑی ہے پہنچنے پر فائرنگ کی آواز سنائی دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں