دشت سبی روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص زخمی
دشت (یو این اے )دشت سبی روڈ پر لیویز تھانہ کے قریب دسویلرگاڈی اور شازور میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں شازور گاڈی کے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا، دشت لیویز انتظامیہ بروقت موقع پر پہنچ کر زخمی کو فوری طور پر ٹراماسینٹر کوئٹہ منتقل کردیا۔
Load/Hide Comments


