کچلاک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مقامی پلازہ میںخیبر پختونخوا کے رہاشی دو بھائی قتل

ویب دیسک : کچلاک بازار وزیر آباد روڈ پر واقع کمرشل پلازہ میں مردان صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے محمد حسن اور محمد عاطف جو کہ مزدوری کا کام کرتے تھے ، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔قاتل فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے ، کچلاک پولیس تھانہ نے دونوں مقتول بھائیوں کی لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیئے گئے ، مزید کاروائی کاروائی کچلاک پولیس تھانہ کر رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں