خاران، نامعلوم مسلح افراد نے 2ٹرکوں کو آگ لگادی،ٹرک جل کر خاکستر

کوئٹہ(این این آئی)خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے 2ٹرکوں کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق خاران کے علاقے سی پیک روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران 2ٹرکوں کو آگ لگادی جس سے ٹرک جل کر خاکستر ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔خاران پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں