ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون لوک گلوگارہ کو قتل کردیا گیا، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون لوک گلوگارہ کو قتل کردیا گیا پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون لوک سنگر مائی سبھائی بگٹی کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق واقعے کے بارے میںتحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے